مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28492
باب: کسی شرعی حکم کو واضح کرنے میں مقدار کتنی ہے؟
في الموضحة كم فيها؟
حدیث نمبر: 28492
٢٨٤٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن (مطر) (١) عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده أن رسول اللَّه ﷺ قضى في الموضحة (خمسًا خمسًا) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر کے ایسے زخم کے بارے میں کہ جس میں ہڈی نظر آئے پانچ پانچ اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔
حواشی
(١) في [ط]: (مطرق).
(٢) في [ح، ط، هـ]: (خمس، خمس).