مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29698

باب: آدمی نے کسی آدمی کا سر زخمی کردیا جس سے اس کی آنکھ کی بینائی ختم ہوگئی

رجل شج رجلا فذهبت عينه

حدیث نمبر: 29698
٢٩٦٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن (سفيان عن) (١) خالد النيلي عن الحكم وحماد أنهما قال: في رجل شج رجلًا، فذهبت عينه (٢)، فقال الحكم: إن شهدوا أنها ذهبت من الضربة فهو جائز.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد النیلی فرماتے ہیں کہ حضرت حکم اور حضرت حماد نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا جس نے ایک آدمی کے سر کو زخمی کردیا تو اس کی بینائی ختم ہوگئی اس پر حضرت حکم نے فرمایا : اگر لوگ گواہی دیں کہ اس کے مارنے کی وجہ سے اس کی بینائی گئی تو یہ جائز ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [هـ]: زيادة (من غير تلك الشجة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29698
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28450»