مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29676
باب: اس مقتول کا بیان جو دو محلوں کے درمیان پایا گیا ہو
القتيل يوجد بين الحيين
حدیث نمبر: 29676
٢٩٦٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن محمد بن إسحاق عن أبي جعفر أن عليًا كان إذا وجد القتيل بين (القريتين) (١) قاس ما بينهما (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ جب مقتول شخص دو بستیوں کے درمیان مرا ہوا پایا جاتا تو حضرت علی رضی اللہ عنہان دونوں کے درمیان پیمائش کرتے۔
حواشی
(١) في [ب]: (الفريقين).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.