مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29271
باب: جو شخص یوں کہے! مسلمان کو کسی کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا
من قال: لا يقتل مسلم بكافر
حدیث نمبر: 29271
٢٩٢٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: سئل (عمن) (١) يقتل يهوديًّا أو نصرانيًا قال: لا يقتل (مؤمن) (٢) بكافر وإن قتله عمدًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے اس شخص کے متعلق پوچھا گیا جس نے کسی یہودی یا عیسائی کو قتل کردیا ہو ؟ آپ نے فرمایا : کسی مومن کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا اگرچہ مومن نے اسے عمداً قتل کیا ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عثمان عن رجل)، وفي [ب]: (عثمان)، وفي [جـ]: (عمر).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (مسلم).