مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28559

باب: کان کے لیے خون کی دیت کیا ہے؟

الأذن ما فيها من الدية؟

حدیث نمبر: 28559
٢٨٥٥٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: في الأذن إذا استؤصلت خمسون من الإبل] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء نے فرمایا کہ کان جب جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں پچاس اونٹ دیت ہے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28559
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17387، ترقيم محمد عوامة: 27382»