مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28936
باب: چھاتی کی دیت کا بیان
(الثديان) ما فيهما؟
حدیث نمبر: 28936
٢٨٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: في الثديين الدية، وفي أحدهما نصف الدية.مولانا محمد اویس سرور
حسن کا ارشاد ہے کہ دونوں پستانوں میں کامل دیت ہے اور ان میں سے ایک میں آدھی دیت ہے۔