مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28819
باب: پائوں کی دیت کا بیان
باب الرجل كم فيها؟
حدیث نمبر: 28819
٢٨٨١٩ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے روایت ہے کہ ہاتھ پاؤں کو جب کوئی زخم آئے تو وہ شل ہوجائیں یا آنکھ کو کوئی زخم آئے اور اس کی بصارت ختم ہوجائے اور اپنی جگہ پر گڑی رہے تو ان صورتوں میں اس عضو کی کامل دیت ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط].