مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29387

باب: دیت کس پر لازم ہوگی؟

العقل على من يكون؟

حدیث نمبر: 29387
٢٩٣٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان أن عمر ابن عبد العزيز (كتب) (١): لو لم يدع قرابةً إلا مواليه كانوا أحقَّ الناس بميراثه فأحمل عليهم عقله كما يرثونه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے خط لکھا : اگر اس نے اپنے موالی کے سوا کوئی قرابت و رشتہ داری نہ چھوڑی ہو تو وہ ہی لوگوں میں اس کی وراثت کے زیادہ حقدار ہیں لہذا ان ہی پر اس کی دیت کا بوجھ ڈالو جیسا کہ وہ اس کے وارث بنتے ہیں۔

حواشی
(١) سقط في: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29387
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28155»