مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29569
باب: مومن کے خون کے عزت و احترام کرنے کا بیان
في تعظيم دم المؤمن
حدیث نمبر: 29569
٢٩٥٦٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع، حدثنا سفيان عن يعلى بن عطاء، عن أبيه، عن عبد اللَّه بن عمرو قال: قتل المؤمن أعظم عند اللَّه ⦗٢٣٣⦘ من زوال الدنيا] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمرو نے ارشاد فرمایا : مومن کو قتل کرنا اللہ کے نزدیک دنیا کے ختم ہونے سے زیادہ بڑا گناہ ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].