مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29835
باب: اللہ رب العزت کے ارشاد کی تفسیر کا بیان ’’پس جو شخص معاف کردے تو وہ کفارہ ہے اس کے گناہوں کا‘‘
في قوله (تعالى): ﴿فمن تصدق به فهو كفارة له﴾
حدیث نمبر: 29835
٢٩٨٣٥ - وقال مجاهد: للجارح.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت مجاہد نے فرمایا : یہ زخم پہنچانے والے کے لیے حکم ہے۔