مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28840

باب: اعضاء میں سرایت کر جانے والے زخم کا حکم

الجائفة في الأعضاء

حدیث نمبر: 28840
٢٨٨٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن الوليد بن أبي هشام عن أبي بكر بن محمد ابن عمرو بن حزم قال: قال عمر: كل رمية نافذة في عضو ففيها ثلث دية ذلك العضو (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر کا ارشاد ہے کہ اگر تیر بھی کسی عضو سے نکل جائے تو اس میں اس عضو کی دیت کا تیسرا حصہ دیت ہوگی۔

حواشی
(١) منقطع؛ أبو بكر بن حزم لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28840
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27644»