مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28598
باب: سر کے بالوں کی دیت
شعر الرأس إذا لم ينبت
حدیث نمبر: 28598
٢٨٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن مكحول عن زيد ابن ثابت في الشعر إذا لم ينبت (الدية) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت سے مروی ہے کہ بال جب نہ اگیں تو اس میں دیت ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (فالدية).
(٢) منقطع؛ مكحول لم يسمع من زيد.