مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29830

باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کی جنایت کا بیان

(في) جناية ابن الملاعنة

حدیث نمبر: 29830
٢٩٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عمر عن حماد عن إبراهيم قال: ميراثه كله لأمه ويعقل (عنه) (١) عصبتها، كذلك ولد الزنى، وولد النصراني وأمه مسلمة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : بچہ کی ساری کی ساری وراثت اس کی ماں کے لیے ہوگی اور اس کی طرف سے دیت اس کی ماں کے عصبی رشتہ دار ادا کریں گے یہ ہی حکم ولد زنا کا ہوگا اور عیسائی کے بچہ کا جبکہ اس کی ماں مسلمان ہو۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عنها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29830
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3001، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1562، 1567، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12467، 12480، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30366، 33445، 33458، 33489، ترقيم محمد عوامة: 28562»