مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29057
باب: جو شخص عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے کیا اس پر کوئی چیز واجب ہوگی؟
الذي يصيب الجنين يكون عليه شيء؟
حدیث نمبر: 29057
٢٩٠٥٧ - وحجاج عن عطاء (قالوا) (١): فيمن أصاب جنينًا: إن عليه عتق رقبة مع الغرة.مولانا محمد اویس سرور
حجاج نے حضرت عطاء سے روایت کیا کہ ان حضرات نے اس شخص کے بارے میں جو عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے یوں ارشاد فرمایا : یقینا اس شخص پر غرہ کے ساتھ غلام کا آزاد کرنا بھی ضروری ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (قال)، وسقط من: [ك].