مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28571
باب: ناک کی دیت
الأنف كم فيه؟
حدیث نمبر: 28571
٢٨٥٧١ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال سليمان بن موسى: كتب عمر بن عبد العزيز إلى أمراء الأجناد: في الأنف إذا (أوعب) (٢) جدعه الدية كاملة، فما أصيب من الأنف (فبحساب) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ سلیمان بن موسیٰ نے فرمایا کہ عمر بن عبدالعزیز نے امرائے اجناد کی جانب حکم جاری کیا کہ ناک جب جڑ سے کاٹ دی جائے تو پوری دیت ہوگی، اور ناک کے جس حصے کو نقصان پہنچے تو اس کے حساب سے دیت ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في غير [م، هـ]: (أوعى).
(٣) في [هـ]: (فبحسابه).