مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29014
باب: اگر غلام کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
العبد يجرح العبد
حدیث نمبر: 29014
٢٩٠١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم والشعبي أنهما قالا: ليس بين المملوكين قصاص، وليس بين الصبيان قصاص.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نہ تو غلاموں کے درمیان قصاص ہے اور نہ ہی بچوں کے درمیان قصاص ہے۔