مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28548

باب: چہرے پر موضحہ زخم کا حکم

الموضحة في الوجه ما فيها؟

حدیث نمبر: 28548
٢٨٥٤٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: الموضحة في الرأس والوجه سواء] (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہڈی کو واضح کردینے والے زخم میں چہرہ اور سر برابر ہیں۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28548
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27371»