مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29022

باب: اگر ایک آدمی کو زیادہ لوگ مل کر قتل کر دیں تو کیا حکم ہے؟

الرجل (يقتله) النفر فيدفعون إلى أوليائه

حدیث نمبر: 29022
٢٩٠٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي في الرجل يقتله النفر قال: (يدفعون) (١) إلى أولياء (المقتول) (٢) فيقتلون من شاءوا ويعفون عمن شاءوا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی ایسے شخص کے بارے میں کہ جسے ایک جماعت نے قتل کردیا ہو فرماتے ہیں کہ وہ سارے مقتول کے ورثاء کے سپرد کردیے جائیں گے وہ جسے چاہیں قتل کردیں اور جس کو چاہیں معاف کردیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (يدعوا)، وفي [ك]: (يدفعوا).
(٢) في [ط]: (القتول).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29022
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27816»