مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28589
باب: ابروئوں کی دیت
(الحاجبان) ما فيهما؟
حدیث نمبر: 28589
٢٨٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش وابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي قال: في الحاجبين الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے فرمایا ہے کہ دونوں ابروؤں میں دیت ہے۔