مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28727
باب: انگلیوں کی دیت
كم في كل إصبع؟
حدیث نمبر: 28727
٢٨٧٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن عكرمة بن خالد عن رجل من آل عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "في كل إصبع مما هنالك عشر من الإبل" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ بن خالد اٰل عمر کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہاں کی ہر انگلی میں دس اونٹ ہیں۔