مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29274
باب: اس آدمی کا بیان جس نے عورت کو عمداً(جان بوجھ کر) قتل کردیا ہو
في الرجل يقتل المرأة عمدا
حدیث نمبر: 29274
٢٩٢٧٤ - (١) حدثنا أبو عبد الرحمن بقي بن مخلد قال: حدثنا أبو بكر عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة العبسي قال: حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن أنس أن يهوديًّا رضخ رأس امرأة بحجر (٢) فرضخ النبي ﷺ رأسه بين حجرين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک یہودی نے ایک عورت کا سر پتھر سے کچل دیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا سر دو پتھروں کے درمیان کچل دیا۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (حدثنا أبو بكر).
(٢) زيارة في [جـ، ك، م]: (فقتلها).