مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28873

باب: ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت

اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ)

حدیث نمبر: 28873
٢٨٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن سعيد عن قتادة عن سليمان بن يسار قال: في الذراع والساق والعضد والفخذ إذا كسرت ثم جبرت قلوصان قلوصان.
مولانا محمد اویس سرور

سلیمان یسار فرماتے ہیں کہ کلائی، پنڈلی، بازو اور ران جب ٹوٹ جائیں اور جڑ جائیں تو اس میں دو ، دو جوان اونٹنیاں دیت ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28873
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27676»