مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29872
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی سواری کو ٹھہرالے
الرجل (يوقف) دابته
حدیث نمبر: 29872
٢٩٨٧٢ - وعن حماد عن إبراهيم (قالا) (١): من ربط دابة في طريق فهو ضامن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں (امام شعبی اور ابراہیم) نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے راستہ میں سواری کو باندھ دیا تو وہ ضامن ہوگا۔
حواشی
(١) في [ط]: (قال: لا)، وفي [هـ، أ]: (قال).