مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29121
باب: مکاتب کے جرم کا بیان اور اس میں کیا لازم ہوگا؟
جناية المكاتب ما فيها؟
حدیث نمبر: 29121
٢٩١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن أصحابه أو عن إبراهيم قال: ما جنى المكاتب فهو في رقبته، يؤدي جنايته ومكاتبته جميعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ اپنے اصحاب سے یا ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے ارشاد فرمایا : مکاتب جو جرم کرے گا تو وہ اسی کے ذمہ ہوگا، وہ اس کا تاوان اور بدل کتابت دونوں ادا کرے گا۔