مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28470
باب: شبہ عمد کی دیت کتنی ہے؟
دية العمد: كم هي؟
حدیث نمبر: 28470
٢٨٤٧٠ - (و) (١) عن عبد ربه عن أبي عياض أن عثمان وزيد بن ثابت قالا: في المغلطة: أربعون جذعة خلفة، وثلاثون حقة، وثلاثون بنات لبون (٢).مولانا محمد اویس سرور
عثمان اور زید بن ثابت نے فرمایا کہ دیت مغلظہ میں چالیس حاملہ پانچویں سال میں، اور تیس چوتھے سال میں اور تیس تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد ربه.