مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28783
باب: دانت کے بارے میں کتنی مہلت دی جائے گی؟
السن إذا أصيبت: كم يتربص بها؟
حدیث نمبر: 28783
٢٨٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: في السن يُستأنى بها سنة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ دانت کے بارے میں ایک سال مہلت دی جائے گی۔