مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29397
باب: معالج، دوائی دینے والے اور ختنہ کرنے والے کا بیان
الطبيب والمداوي والخاتن
حدیث نمبر: 29397
٢٩٣٩٧ - قال عبد العزيز: أما إنه ليس بالعنت، ولكنه قطع العروق والبط.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ یہ ضمان مرض بگاڑنے پر نہیں بلکہ رگوں کو کاٹنے اور چیر لگانے پر ہے۔