مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29814
باب: مسلمانوں کے خون آپس میں برابر و یکساں ہیں
إن المسلمين تتكافأ دماؤهم
حدیث نمبر: 29814
٢٩٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأشهب عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "المسلمون تتكافأ دماؤهم، يسعى بذمتهم أدناهم، (وهم) (١) يد على من سواهم" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مسلمانوں کے خون آپس میں برابر و یکساں ہیں، ان کا ادنی شخص بھی ان کے عہدو پیماں کے لیے کوشش کرتا ہے وہ غیروں کے مقابلہ میں ایک ہیں متحد ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (وهي).