مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29152

باب: اس سواری کا بیان جو اپنے کھر سے کسی کو مارے

الدابة تنفح برجلها

حدیث نمبر: 29152
٢٩١٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن أشعث عن ابن سيرين عن شريح أنه برأ من النفحة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے جانور کے کھر کے ساتھ مارنے کی صورت میں اس کے مالک کو بےقصورقرار دیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29152
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27937»