مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28467

باب: شبہ عمد کی دیت کتنی ہے؟

دية العمد: كم هي؟

حدیث نمبر: 28467
٢٨٤٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن عمر أنه قال: في شبه العمد ثلاثون جذعة، وثلاثون حقة، وأربعون ⦗١٥⦘ ما بين ثنية إلى بازل عامها كلها خلفة (١).
مولانا محمد اویس سرور

عمر نے قتل شبہ عمد کے بارے میں فرمایا کہ تیس پانچویں سال میں چلنے والی، اور تیس چوتھے سال میں چلنے والی، اور چالیس ایسی اونٹنیاں ہوں گی کہ جو چھٹے سال سے نویں سال کے درمیان ہوں اور وہ ساری کی ساری حاملہ ہوں۔

حواشی
(١) منقطع؛ مجاهد لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28467
تخریج حدیث «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4550، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16223، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17217، ترقيم محمد عوامة: 27294»