مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29595

باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا ہو اور اس کے چھوٹے بچے ہوں

الرجل يقتل وله ولد صغار

حدیث نمبر: 29595
٢٩٥٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن جرير بن حازم قال: سمعت حمادًا (يقول) (١) في رجل قتل وبعض أوليائه صغار، قال: يقتل أولياؤه الكبار إن شاؤا، ولا (ينتظروا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں فرماتے ہوئے سنا ایسے آدمی کے بارے میں جس کو قتل کردیا گیا تھا اور اس کے بعض اولیاء چھوٹے تھے : آپ نے فرمایا : اس کے بڑے سرپرست قتل کردیں اگر وہ چاہیں اور انتظار مت کریں۔

حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [ط]: (ينتظر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29595
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28352»