مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29312
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلا م کو قتل کردے
الرجل يقتل عبده
حدیث نمبر: 29312
٢٩٣١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: يقتل به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ سے مروی ہے ابراہیم نے ارشاد فرمایا : اس قاتل کو بھی بدلے میں قتل کیا جائے گا۔