مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28811
باب: نابینا آنکھ کو پھوڑنے کی دیت
(في) العين القائمة (تنخس)
حدیث نمبر: 28811
٢٨٨١١ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن والشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور شعبی کا ارشاد ہے کہ نابینا آنکھ (کے پھوڑنے) کے بارے میں عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].