مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29745

باب: اس غلام کا بیان جو مردہ حالت میں پایا گیا

العبد يوجد قتيلا

حدیث نمبر: 29745
٢٩٧٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال لي ابن شهاب: ليس في العبد قسامة، ولا (ترد) (١) به القسامة، إنما هي الأثمان كهيئة الحق يدعى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت ابن شہاب نے مجھ سے فرمایا : غلام میں قسامت نہیں ہے اور نہ ہی اس کی وجہ سے قسامت لوٹائی جائے گی بیشک یہ تو قیمتیں ہیں، حق کی طرح جس کا دعویٰ کیا جائے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (يرد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29745
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18312، ترقيم محمد عوامة: 28486»