مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28945
باب: غلام کی جنایت کا حکم
العبد يجنى الجناية
حدیث نمبر: 28945
٢٨٩٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: لا يجني المملوك على سيده أكثر من ثمن (رقبته) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن کا ارشاد ہے کہ غلام اپنے مولا پر اس کی قیمت سے زیادہ تاوان نہیں ڈال سکتا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (رقبة).