مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28921
باب: مثانہ کی دیت
من فتق المثانة
حدیث نمبر: 28921
٢٨٩٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد (١) بن بكر عن ابن جريج قال: ⦗١٠٥⦘ بلغني عن الشعبي (قال: في المثانة) (٢) إذا خرقت فلم يستمسك (البول) (٣) ثلث الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت شعبی سے یہ بات پہنچی ہے کہ جب مثانہ پھٹ جائے اور آدمی پیشاب روکنے پر قادر نہ رہے تو اس میں تہائی دیت لازم ہوگی۔
حواشی
(١) في [د، ك]: (حماد بن سلمة عن قتادة عن أبي محمد (سئل) (١/ ٥) أبو بكر. (٥/ ١) سقط من: [ك].
(٢) تكررت في: [ط].
(٣) في [ط]: (إسبول).