مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29826

باب: اس سواری کے جانور اور بکری کا بیان جو کھیتی کو تباہ کردے

الدابة والشاة تفسد الزرع

حدیث نمبر: 29826
٢٩٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن مرة بن شراحيل عن مسروق ﴿إِذْ نَفَشَتْ فِيهِ غَنَمُ الْقَوْمِ﴾ قال: (كان) (١) (كرم) (٢) فدخلت فيه ليلا فما أبقت فيه خضرًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مرہ بن شراحیل فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے قرآن پاک کی آیت {إِذْ نَفَشَتْ فِیہِ غَنَمُ الْقَوْمِ } ترجمہ :۔ جب جا گھسیں اس میں لوگوں کی بکریاں، کے بارے میں فرمایا : وہ انگور کا باغ تھا، پس بکریاں رات کے وقت اس میں داخل ہوئیں اور انہوں نے اس میں کوئی ہریالی نہیں چھوڑی۔

حواشی
(١) سقط من [أ، ط، هـ].
(٢) في [جـ، س]: (كرمًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29826
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18433، ترقيم محمد عوامة: 28558»