مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28942
باب: چھاتی کی دیت کا بیان
(الثديان) ما فيهما؟
حدیث نمبر: 28942
٢٨٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: ثدي المرأة نصف عقلها وإن كانت عاقرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول کا ارشاد ہے عورت کے پستان میں اس کی دیت کا نصف ہے اگرچہ وہ عورت بانجھ ہو۔