مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29563

باب: جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ ہے

من قال: (لقاتل المؤمن) توبة

حدیث نمبر: 29563
٢٩٥٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن سعيد عن التيمي عن أبي مجلز: ﴿فَجَزَآؤُهُ جَهَنَّمُ﴾ قال: هي جزاؤه فإن شاء أن يتجاوز عن جزائه فعل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت تیمی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز نے { فَجَزَاؤُہُ جَہَنَّمُ } کے بارے میں ارشاد فرمایا : جہنم اس کی سزا ہے پس اگر وہ اس کی سزا سے تجاوز کرنا چاہے تو وہ ایسا کرسکتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29563
تخریج حدیث «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4276، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 674، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15929، 15930، ترقيم محمد عوامة: 28322»