مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28616
باب: سماعت اور بصارت ضائع کرنے کی دیت
إذا ذهب سمعه وبصره
حدیث نمبر: 28616
٢٨٦١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: في ذهاب السمع خمسون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد کا ارشاد ہے کہ سماعت کے ختم ہوجانے پر پچاس اونٹ دیت ہے۔