مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29059
باب: جو شخص عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے کیا اس پر کوئی چیز واجب ہوگی؟
الذي يصيب الجنين يكون عليه شيء؟
حدیث نمبر: 29059
٢٩٠٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة ووكيع قالا: (حدثنا) (١) عمر بن ذر عن مجاهد أن امرأة مسحت بطن امرأة فأسقطت فأمرها عمر بن الخطاب أن تعتق (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن ذر فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشا فرمایا : کہ جب ایک عورت نے کسی عورت کے پیٹ پر ہاتھ پھیرا جس سے اس کا حمل ساقط ہوگیا تو اس عورت کو حضرت عمر نے غلام آزاد کرنے کا حکم دیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) منقطع؛ مجاهد لم يدرك عمر.