مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28498

باب: کسی شرعی حکم کو واضح کرنے میں مقدار کتنی ہے؟

في الموضحة كم فيها؟

حدیث نمبر: 28498
٢٨٤٩٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: فيها خمس من الإبل] (١)، أو عدل ذلك من الذهب والورق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا کہ سر اور چہرہ کے ہڈی ظاہر ہونے والے زخم میں پانچ اونٹ یا ان کے برابر سونا یا چاندی ہے۔

حواشی
(١) تكرر ما بين المعكوفين في: [أ، ح، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28498
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17336، 17462، 17465، 17504، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28436، 28438، 28492، 28497، 28524، 28544، 28553، 28568، 28572، 28575، 28588، 28694، 28704، 28731، 28795، 28820، 31005، ترقيم محمد عوامة: 27324»