مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29758

باب: چار آدمی جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی رجم کرنے کے لیے

أربعة شهدوا على رجل بالزنى (بالرجم)

حدیث نمبر: 29758
٢٩٧٥٨ - وقال ابن سيرين: إذا قال: أخطأت وأردت غيره، فعليه الدية كاملة، وإن قال: تعمدت قتله، قتل به.
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت ابن سیرین نے یوں فرمایا : جب وہ یوں کہے، مجھ سے غلطی ہوگئی اور میں نے اس کے علاوہ کسی اور کے خلاف ارادہ کیا تھا تو اس پر پوری دیت لازم ہوگی۔ اور اگر وہ یوں کہے، میں نے جان بوجھ کر اس کے قتل کا ارادہ کیا تھا تو اس صورت میں اس کے بدلے قصاصاً اسے قتل کیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29758
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29758، ترقيم محمد عوامة ---)