مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29335
باب: اس چھوٹے بچہ کا بیان جس کا دانت توڑ دیا جائے
الصبي الصغير تصاب سنه
حدیث نمبر: 29335
٢٩٣٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) عبد الرحيم (عن) (٢) ابن سا لم عن الشعبي قال: إذا أصاب سنه ولم (يثغر) (٣) ففيه حكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جب بچہ کا دانت توڑ دیا جائے اس حال میں کہ اس کے دودھ کے دانت ابھی نہیں گرے تھے تو اس میں قاضی کا فیصلہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: زيادة (وكيع عن).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ط]: (يتغير).