مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29832
باب: ایک آدمی نے کسی آدمی کو قتل کیا سو اسے قید کردیا گیا پس وہاںاسے کسی آدمی نے عمد ا قتل کردیا
رجل قتل رجلا فحبس فقتله رجل عمدا
حدیث نمبر: 29832
٢٩٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا قتل الرجل متعمدًا ثم قتل القاتل رجل متعمدًا قتل الأوسط.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا : جب آدمی نے جان بوجھ کر قتل کردیا پھر کسی آدمی نے اس قاتل کو عمداً قتل کردیا تو درمیانے شخص کو قتل کردیا گیا۔