مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28820
باب: پائوں کی دیت کا بیان
باب الرجل كم فيها؟
حدیث نمبر: 28820
٢٨٨٢٠ - وعن الحكم وحماد عن إبراهيم قالا: في اليد تصاب فتشل، أو الرجل، أو العين إذا ذهب بصرها وهي قائمة، فقد تم عقلها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حماد ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ ہاتھ یا پاؤں کو جب کوئی زخم آئے تو وہ شل ہوجائے یا آنکھ کی بصارت ختم ہوجائے اور وہ اپنی جگہ پر گڑی رہے تو ان صورتوں میں اس عضو کی کامل دیت ہوگی۔