مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29658
باب: قسامت کے ذریعہ قصاص لینے کابیان
القود بالقسامة
حدیث نمبر: 29658
٢٩٦٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (عن الحسن) (١) بن عمرو عن فضيل عن إبراهيم قال: القود بالقسامة جور.مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا قسامۃ کے ذریعہ قصاص لینا ظلم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].