مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29077
باب: جو شخص یوں کہے! پیٹ کے اندر تک زخم لگنے اور سر کا ایسا زخم جس میں ہڈیاں ظاہر ہوجائیں اور سر کا ایسا زخم جس سے ہڈیوں کے ریز برآمد ہوں ان زخموں کی وجہ سے قصاص نہیں لیا جائے گا
من قال: لا يقاد من جائفة ولا مأمومة ولا منقلة؟
حدیث نمبر: 29077
٢٩٠٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن يحيى بن سعيد أن ابن الزبير أقاد من منقلة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن سعید نے فرمایا کہ حضرت ابن زبیر نے ایسے زخم کے بدلہ میں جس سے ہڈی نکل آئی تھی آپ نے قصاص لیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ يحيى بن سعيد لم يدرك ابن الزبير.