مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29770
باب: قتل میں مثلہ کرنے کابیان
المثلة في القتل
حدیث نمبر: 29770
٢٩٧٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم (عن علقمة) (١) أنه على ابن مكعبر وقد قطع زياد يديه ورجليه، فقال: سمعت عبد اللَّه يقول: (إن) (٢) أعف الناس قتلة أهل الإيمان (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ کا گزر ابن مکعبر کے پاس سے ہوا اس حال میں کہ زیاد نے اس کے دونوں ہاتھ اور پاؤں کا ٹ دیے تھے اس پر آپ نے فرمایا : میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قتل میں سب سے زیادہ عمدگی برتنے والے اہل ایمان ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ب].