مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29599
باب: ہاتھ کا گٹا ٹوٹ جانے کا بیان
الزند يكسر
حدیث نمبر: 29599
٢٩٥٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن سالم عن الشعبي عن زيد بن ثابت قال: في الساعدين وهما الزندان خمسون دينارًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نے فرمایا : بازو کے گٹوں میں پچاس دینار لازم ہوں گے۔